محبت بھری اردو شاعری | عشق ، محبت اور پیار کی شاعری اردو میں | عاشقوں کی پسندیدہ عشق لا حاصل شاعری

 محبت بھری اردو شاعری |عشق ، محبت اور پیار کی شاعری اردو میں | عاشقوں کی پسندیدہ عشق لا حاصل شاعری 


پیار، محبت اور عشق بھری مشہور اردو شاعری اور رومانوی اشعار کا بہترین مجموعہ آپ کے لیے پیش خدمت ہے۔اور یقیناً آپ کو یہ پیار،محبت اور عشق کی اردو شاعری بہت پسند آئے گی۔.

محبت بھری اردو شاعری | عشق ، محبت اور پیار کی شاعری اردو میں | عاشقوں کی پسندیدہ عشق لا حاصل شاعری
محبت بھری اردو شاعری | عشق ، محبت اور پیار کی شاعری اردو میں | عاشقوں کی پسندیدہ عشق لا حاصل شاعری


عشق پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہو گی، آپ اس سے عشق میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں عشق کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور پیار، محبت، عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔


محبت اور عشق کی شاعری درج ذیل ہے

گہری محبت اردو شاعری

بے پناہ محبت ہے مجھے
ایک بے پرواہ شخص کے ساتھ


اردو شاعری گہری محبت

ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کرکے
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کرکے


سچی محبت اردو شاعری

محبتوں کے کفارے تو ادا کرنے ہی پڑتے ہیں
کبھی رسوا ہو کر اور کبھی خود کو اذیت میں رکھ کر


گہری محبت رومانٹک شاعری اردو

آپ محبت تو کیجیے مجھ سے
دل لگانے میں بے مثال ہوں میں



کسی مانوس لمحے میں ، کسی مانوس چہرے سے
محبت کی نہیں جاتی محبت ہو جاتی ہے

~~~


مجھے کانٹا چبھے اور تیری آنکھوں سے لہو ٹپکے
تعلق ہو تو ایسا ہو ، محبت ہو تو ایسی ہو

~~~



نہیں پسند محبت میں ملاوٹ مجھ کو
 اگر وہ میرا ہے تو خواب بھی میرے دیکھے

~~~



تسکین محبت کے فقط دو ہی طریقے تھے
یا دل نہ بنا ہوتا ۔ یا تم نہ بنے ہوتے

~~~


دل و دماغ متفق نہ ہوئے پاک و ہند کی طرح
یہ محبت تو مجھے مسئلہ کشمیر لگتی ہے

~~~



مجھ میں تھوڑی سی جگہ بھی نہیں نفرت کے لیے
میں تو ہر وقت محبت سے بھرا رہتا ہوں

~~~



کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہے داستان محبت میری
 ہر رات کا آخری خیال، ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم

~~~



جو دو اجازت تو تم سے اک بات پوچھیں
جو سیکھا تھا ہم سے، وہ عشق اب کس سے کرتے ہو

~~~



میں نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفاؤں کا صلہ
بس درد دیتے رہو، محبت بڑھتی رہے گی

~~~



ہم تو محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فرازؔ
 ایک ہی شخص کو محبوب بنائے رکھا​ ہے

~~~



سو بار کہا میں نے انکار ہے محبت سے
ہر بار صدا آئی تم دل سے نہیں کہتے

~~~



کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے

~~~



نیند بھی نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں
 اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو بھول جانا

~~~



کوئی تو بات ہے آخر میری مہمان نوازی میں
کہ غم ایک بار آتے ہیں تو پھر واپس نہیں جاتے

~~~



دو قدم اگر ساتھ چلنا ہے تو ذرا سوچ لینا
ہم محبت اور نفرت میں قبر تک ساتھ دیتے ہیں

~~~



کب دعاؤں کا محتاج ہوتا ہے
 عشق تو لا علاج ہوتا ہے



عشق کے اپنے اصول ہوتے ہیں
 عشق کا اپنا روج ہوتا ہے



عشق کے عین سے عبادت ہے
 عشق روح کا اناج ہوتا ہے



عشق جسموں کو سر نہیں کرتا
 عشق کا ذہنوں پر راج ہوتا ہے



عشق میں شاہ فقیر ہوتے ہیں
 عشق کانٹوں کا تاج ہوتا ہے



عشق میں کوئی حد نہیں ہوتی
 عشق میں نہ کل نہ آج ہوتا ہے



عشق خود ہی ظلم کرتا ہے
 عشق خود ہی احتجاج ہوتا ہے

~~~
درد محبت اردو شاعری | بے انتہا محبت شاعری




سنا ہے مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے
 اک بار تمہیں مانگ کر دیکھیں گے خدا سے

~~~



ترک عشق میری لغت میں نہیں ہے
تیرا یہ لفظ میرے سر سے گزر جاتا ہے

~~~



اس لفظِ محبت کا اتنا سا فسانہ ہے
 سمٹے تو دلِ عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے​

~~~



محبت کرو تو آداب محبت بھی سیکھو
فارغ وقت کی بیقراری محبت نہیں ہوتی

~~~



محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب
 مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں

~~~



جو محبت کا راستہ روکے
 ایسے ہر ضابطے پہ لعنت ہو

~~~



کس نے کہا تجھے کہ انجان بن کے آیا کر
 میرے دل کے آئینے میں مہمان بن کے آیا کر

 پاگل اک تجھے ہی تو بخشی ہے دل کی حکومت
 یہ تیری سلطنت ہے تو سلطان بن کے آیا کر

~~~



محبت کر کے دیکھی ہے محبت صاف دھوکہ ہے
 یہ سب کہنے کی باتیں ہیں ، کون کسی کا ہوتا ہے

~~~



ہم کو آتا نہیں زخموں کی نمائش کرنا
خود ہی روتے ہیں تڑپتے ہیں سو جاتے ہیں

~~~



ہم ہی کو کیوں دیتے ہو پیار کا الزام
 کبھی خود سے بھی پوچھو! اتنے پیارے کیوں ہو؟

~~~



محبت معانی و الفاظ میں لائی نہیں جاتی
 یہ وہ نازک حقیقت ہے جو سمجھائی نہیں جاتی​

~~~



جو آنکھ بھی ملانے کی اجازت نہیں دیتا
 دل اس کو نظروں میں بسانے پہ تلا ہے

~~~
دکھی محبت کا روگ اردو شاعری




تجھ سے عشق کر لیا اب خسارہ کیسا
دریائے محبت میں جو اتر گئے اب کنارہ کیسا

~~~

اک بار تیرے ہو گئے، بس ہو گئے
روز روز کرنا نیا استخارہ کیسا

~~~



خوشیوں کا وقت بھی کبھی آ ہی جائے گا
 غم بھی تو مل رہے ہیں تمنا کئے بغیر

~~~



تم یاد نہیں کرتے تو ہم گلہ کیوں کریں
 خاموشی بھی تو اک ادا ہے محبت نبھانے کی

~~~



مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
 اسے چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا

~~~



حال جب بھی پوچھو خیریت بتاتے ہیں
لگتا ہے محبت چھوڑ دی انہوں نے

~~~



اک تیری محبت کی خاطر
 جانے کس کس کا احترام کیا

~~~



آؤ کبھی یوں بھی میرے پاس تم ایسے
 کہ آنے میں لمحہ اور جانے میں زندگی گزر جائے

~~~



دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش
 ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا لیا

~~~


Read 10 beautiful Love Poems

  1. I Do Not Love You Except Because I Love You Love Poem
  2. Love After Love Love Poem
  3. Love Love Love Love Poem
  4. Why I Love You Love Poem
  5. Love, Love, Love, Love, Love Without A Doubt Love Poem
  6. A Simile Like Love, A Metaphor Is Love Love Poem
  7. If Love Were Like Water Love Poem
  8. Yet, Love, Mere Love, Is Beautiful Indeed Love Poem
  9. My Love, I Am Crying For Your Love Love Poem
  10. Let Spring Come Love Poem

درد بھری عشق محبت شاعری اردو میں


سیاہ رات کے دامن میں چھپ کے روتے ہیں
بہت سے خواب جنہیں روشنی نہیں ملتی
 
~~~
 
تُجھے کیا علم کہ ہم تیری محبت کے طفیل
ساری دُنیا سے کٹے، سارے زمانے سے گئے
 
~~~
 
دِل کی تو خیر ہے تُمہارے سوا کسی کو نہیں چاہے گا ، مُجھے غم اپنے ہاتھوں کا ہے
کہ مُجھے کسی اور کا لمس بھی سہنا ہوگا
 
 
ایک تو اسکے نین درویشوں جیسے
اوپر سے اسکے ہاتھ کی چاااائے
 
~~~
محبت میں ناکامی اردو شاعری | گہری محبت اردو شاعری

 
جس میں تم نے ہر رشتہ توڑ دیا تھا
وہ میسج میں ہر رات پڑھ کر سوتی ہوں
 
~~~
 
دل منافق تھا، شب ہجرمیں سویاکیسے
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کےرویاکیسے
 


آپ محبت تھی، آپ رچ بس گئ ہو
میں عشق ہوں اور میں مر مٹوں گا
 
~~~
 
ہمارے ملنے کی کوئی صورت نہیں ہے پھر بھی
یہ لگ رہا ہے کہ خدا کوئی معجزہ کرے گا
 
~~~
 
تجھ کو پا کر بھی کچھ نہیں پایا
تیرے ہو کر بھی , بے سہارا ہیں
 
~~~
 
وہ محبت کے ہر مرحلے پر جیت گیا..

ہم ہار گۓ بازی بھی محبت بھی اور اسے بھی
 
~~~
 
اب کہیں جا کے معمّہ یہ سمجھ میں آیا ہے

تُو بدلتا ہے تو ہر چیز خفا لگتی ہے
 

~~~
احساسِ عشق, محبت بھری, عشق اردو شاعری


Ankhy urdu poetry

ﺁﺗﺶِ ﻋﺸﻖ ﺟﻼﺋﯽ ___ ﺗﻮ ﺑﺠﻬﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﮔﺌﯽ

ﺍﯾﺴﮯ ﻟﻮﭨﺎ ﻣﺠﻬﮯ ﺍﮎ ﺁﺩﻡ ﮐﮯ ﺩﻭ ﻧﯿﻨﻮﮞ ﻧﮯ 😍

Intaha poetry

: بڑے سکون سے رخصت تو کر دیا اس کو
پھر اس کے بعد محبّت نے انتہا کر دی …!💕
.


مُسکـــراہٹـــــ کـــی بـاتـــــ کـــرتے ہـــو ؟

جــی رہــا ہــوں ،،، یہـــی غنیمتـــــ ہــے…!

Haar poetry

تم جیت گئے ہم ہارے ، ہم ہارے اور تم جیتے
تم جیتے ہو لیکن ہم سا کوئی ہارا نہ ہو گا

Surag poetry

: میں راستوں میں اس کا لگاؤں کہاں سراغ
سو سو قدم ہیں ایک قدم کے نشان پر

Sufi love poetry

‬ میری منت پوری نہیں ھوئی
میرے دھاگے موڑ دے سائیاں

Sahri ka shoq poetry

شاعری شوق ھے چند با زوق لوگوں کا
بانس کی هر ٹہنی — بانسری نہیں هوتی

Marna poetry

‬: تُو سمجھتا ہے جینے کی حوس ہے، مجھ کو
میں تو اِس آس پہ زندہ ہوں کہ مرنا کب ہے

Sad poetry

[ ٹھہرو تو یہ گھر کیا دِل و جاں بھی ہیں تُمہارے
جاتے ہو تو کیوں راہ کی دیوار بنوں میں _____

Nafrat poetry

: ﻧﻔﺮﺕ ﮐﮯﺗﻤﺎﻧﭽﻮﮞ ﻧﮯﺩﯾﺎ ﮨﮯﻣﺠﮫ ﮐﻮﯾﮧ ﺳﺒﻖ

ﻋﻈﯿﻢ ﺟﺮﻡ ﮨﮯﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻧﺎ💔

Dondny aye ga poetry

: ‏
خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا

وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا

Phool poetry

: #پھولوں کے #شہر کے باسی ہیں ہم

#دنیا سے گئے بھی تو #مہک چھوڑ جاینگے

Khirat poetry

: اٹھا کے منہ پہ ھم نے ماردی چارہ گرے اس کی

کہ ہم خیرات میں بھیجے تحفے نہں رکھتے


[ ذرا سنبھل کر____________عشق فرمائیے حضور…..!!
اگر ہم سانسوں میں بس گئے تو نشہ بن جائیں

گے…..!!♡


اداس محبت اردو شاعری | محبت شاعری | اردو شاعری


Kodkhosi poetry

: ﮨﮯ ﺩﻝ ﮐﮧ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ__

ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮧ ﺍﮎ ﺍﻭﺭ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﯽ ﺟﺎﺋﮯ___

Dastan poetry

_
: ‏تم کوئی اور داســـــــتاں ســـــــن لو ۔۔۔
اس کہـــــــانی میں مر گئـــــــے ہیں ھم۔۔۔

Jan sy pyara poetry

: ﻣَﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ______ ﻣﺮﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﻭ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ___ ﺟﺎﻥ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ

Tanha poetry

: ‏ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ…ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ….ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ

ﺟﺎﺗﯽ..!!

Yaad poetry

وہ تیرے پاس سے چپ چاپ گزر کیسے گیا..
دل بےتاب قیامت نہ اٹھا دی تم نے….!
اک سطر بھی کبھی نہ لکھی میں نے تیرے نام

پاگل تجھی کو یاد بھی آتا رہا ہوں میں.

جون صاحب

Wafa poetry

: دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کر لیا خود کو فدا نہیں کیا

جون ایلیا


: بولنے ہی سے ہیں جو رشتے ہیں

تُو عجب ہے کہ بولتا ہی نہیں !!

*جون ایلیاء*

Tumhari batain

تمہاری باتوں سے لگنے لگا ہے

کسی کی باتوں میں آئے ہوے ہو

Zahar dijiye poetry

‬: یوں کیجیے کہ زہر دے دیجیے

دلاسہ تو آپ سے دیا نہیں جاتا

Monafiq nhe hun poetry

: ‎ہر اک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں …!!

‎کڑوا ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہوں میں …!!

Yad poetry

اک یاد کی موجودگی سہہ بھی نہیں سکتے
یہ بات کسی اور سے کہہ بھی نہیں سکتے

Wafa poetry

وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے

Dill tumhy chen nhe ha

کمال کرتے ہو ___________اے دل تم بھی.

اسے فرصت نہیں ھےتمھیں چین نہیں ھے۔


ایویں ہس نہ میری حالت تے!

ھویا یار جدا پتہ لگ ویسی____..

Yad poetry for girls

میں چاہوں بھی تو کبھی وہ لفظ نہ لکھ پاوں گی۔۔۔۔۔
جس میں بیان ہو جاٸے کہ کتنا یاد آتے ہو تم۔۔۔۔۔۔

Punjabi poetry

تیرے ہتھ وچ میرا ہتھ ہووے ..

فیر ویکھاں میں ساڑ رقیباں دے ..

Ishq k rog

[ چهوڑو جوگی عشق کے روگ_____
جهوڻی دنیا____جهوڻے لوگ_____

Be iman

ہائے__________بےایمان کہیں کی ..!!
رقص کرنے دے ہم کو _____آج بے انتہا.


بڑی مدت کے بعد یار خواب میں آیا تھا.
:چپ چاپ پی لیا هے جدائی کے زہر کو

Wafa badwa poetry

هم نے وفا کے نام کو ، رسوا نہیں کیا
#اپنی__بد_دعائیں اپنے پاس ہی #رکھو_صاحب


#مجہے___عشق ہے #خود_ہی برباد ہو #جاوُں
: لوگ منزل کو مشکل سمجھتے ھیں”
ھم مشکل کو منزل سمجھتے ھیں”

Log or hum

لوگوں میں اور ھم میں صرف اتنا فرق ھے”
“کہ”

لوگ دل کو درد دیتے ھیں” “اور”

ھم درد دینے والے کو “دل” دیتے ھیں…

Aqedat poetry

محسن مجھے اس شخص سے عقیدت ہے ورنہ

پتھر کے صنم قابل عزت نھیں ہوتے

محبت بھری شاعری | پیار کی شاعری اردو میں | عاشقوں کی پسندیدہ شاعری عشق
محبت بھری شاعری | پیار کی شاعری اردو میں | عاشقوں کی پسندیدہ شاعری عشق


Post a Comment

Dear Visitor, how did you like this post? If you like this post, please share it with your friends and Express your valuable opinion. Don't write spam comment here. Thanks

Previous Post Next Post

Popular Posts