واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کے اردو شاعری اسٹیٹس
اگر آپ کو شاعری واٹس ایپ اسٹیٹس، فیس بک اسٹیٹس اور انسٹا گرام اسٹیٹس اردو شاعری میں چاہیے تو آپ صیح جگہ موجود ہیں۔ اردو میں اب تک کے بہترین واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کے اسٹیٹس کی فہرست۔ واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کے دنیا کو اپنے جذبات کا اظہار کرنے کا ایک نیا طریقہ ہے۔ ہمارے پاس آپ کے لئے انتہائی تازہ ترین اور انوکھےواٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کے اسٹیٹس ہیں۔ ہم نے اپنی بیسٹ واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام کے اسٹیٹس کی پوسٹ کو اکثر اوقات اپ ڈیٹ کیا ہے ، لہذا روزانہ نیا واٹس ایپ اسٹیٹس حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں۔
دل چاہ رہا ہے اس اور چاہا جائے
اک شخص سکون جیسا ، جو کبھی ملا ہی نہیں
تم پر لازم ہے اپنےمبتلا کو، اپنی بانہوں کے قرنطینہ میں رکھو
غیروں کو بھی کرتے ہو محبت کے اشارے کیا اتنی کافی نہیں ، توہین ہماری
کر کے وعدہ مکر گیا آخر تو بھی دل سے اتر گیا
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں
یہ وقت مشکل ہے مگر گزر ہی جائے گا
تیرا لہجہ بتا گیا مجھ کو تیرے دل میں عارضی تھا میں
Love Shayari bhi Read kero: Cute Love Shayari
میں تو سمجھا دو چار ہی ہوں گے تیرے شہر کا تو ہر شخص منافق نکلا
پیار میں مبتلا کر کے وہ پیار سے کیوں مکر جاتی ہے
کون جیتا ہے زندگی اپنی ہر کسی پہ کوئی مسلط ہے
ہر گھڑی بدل رہی ہے روپ زندگی
ہر لمحے سو سوال ، سو میں تیرا خیال
سکھا دیے وہ سبق اپنوں نے جو کتابیں بھی نہ سیکھا سکی
سر تو جھکتا ہے خدا کے آگے جانے دل نماز کیوں نہیں پڑھتا
وہ جو خواب تھے میرے زہن میں نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا
جو ٹھہر جائے بس وہی اپنا ہے
خاموشی کا ادب کرو، یہ آوازوں کر مرشد ہے