Best Attitude Poetry in Urdu 2 Lines Shayari | Attitude Poetry for GF BF
Here is best attitude poetry collection for girlfriend, boyfriend, her and him. Read Attitude poetry in urdu 2 lines sms, Attitude shayari in urdu, Attitude status in urdu and Whatsapp status in urdu attitude.
ویسے تو دل بہت بڑا ہے میرا
لوگوں کی اوقات نہیں وہاں رہنے کی
°°°°°°
اس دنیا میں صرف دو چیزوں کی ہی ولییو ہے
ایک زمینوں کی دوسری میرے جیسے کمینوں کی
°°°°°°
خون میں وہ ابال آج بھی خاندانی ہے
دنیا ہماری شوق کی نہیں تیور کی دیوانی ہے
°°°°°°
دنیا میں صرف دو چیزیں ہی مشہور ہیں
میرا سٹائل اور میری جی ایف کی سمائل
°°°°°°
مجھے نفرت پسند ہے لیکن
°°°°°
زندگی کو اتنا سستا بھی مت بنائو
کہ دو کوڑی کے لوگ کھیل کر چلے جائیں
°°°°°
میں اپنے دشمنوں کو بولتا نہیں
بس وقت آنے پر دیکھاتا ہوں
کردار ایسا رکھو
لوگ بلاک نہیں سرچ کریں
°°°°°°
دہشت پھیلانی ہو تو شیر کی طرح پھیلاوں
ڈرانا تو کتّے کو بھی جانتے ہیں
°°°°°
وہ درد بھی تکلیف میں آ جاتے ہیں
جو ہم سے مخاطب ہوتےہیں
°°°°°°
تیرے لیے ہو گی لاکھوں کی اکڑ تیری
ہمیں تو دو روپے کی بھی نہیں لگتی
°°°°°°
نفرت ہی تو کر سکتے ہو
اور تم میرا کر بھی کیا سکتے ہو
°°°°°
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
لوگ شور سے جاگ جاتے ہیں
اور ہمیں کسی کی خاموشی سونے نہیں دیتی
مشورہ یہی ہے میرا نہ غلطی دوبارہ کیجیے
وحشت زدہ ہوں آجکل مجھ سے کنارہ کیجیے
وہ جس کے چھن جانے کا ڈر تھا۔۔۔ اسے بہت پہلے ہی کھو دیا میں نے
°°°°°°
دم آواز میں نہیں الفاظ میں ہونا چاہیے
اونچا تو ہر کوئی بول سکتا ہے
°°°°°
جو مزہ سین کر کے اگنور کرنے میں ہے
وہ بلوک کرنے میں نہیں
°°°°°°
جب تک آپ سے کوئی جلنے والا نہیں ہو
زندگی میں مزہ نہیں آتا
°°°°°
میری کسی سے بنتی نہیں
اس میں میری کوئی غلطی نہیں
°°°°°
ہم فیمس کیا ہوئے ساری دنیا پریشان ہو گئی
°°°°°
تاج محل ہمارے لیے بیکار ہے
کیونکہ روز بدلتی ہماری ممتاز ہے
°°°°°
میں باتوں سے ذات جان جا تا ہوں
اور حرکتوں سے اوقات
°°°°°
ہماری پرسنیلیٹی ہماری اک ادا
تو کیا تیری سہیلی بھی ہم پہ فدا
°°°°°
دشمن اورسگریٹ کو جلانے کو بعد
کچلنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
°°°°°
عادت نہیں پیٹ پیچھے وار کرنے کی
دو لفظ کم بولتا ہوں پر سامنے بولتا ہوں
°°°°°
اپنی شخصیت کی کیا مثال دوں یارو
نا جانے کتنے مشہور ہوگئے
مجھے بدنام کرتے کرتے
°°°°°
ہم وہ ہیں جو آنکھوں میں
جھانک کہ سچ جان لیتے ہیں
محبت ہے اس لیے تیرے
جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں
°°°°°
غلام بن کر جیو گے تو
کتا سمجھ کر لاٹ ماریگی یہ دنیا
نواب بن کر جیو گے تو
شیر سمجھ کر سلام ٹھوکے گی یہ دنیا