استاد آخر استاد ہی ہوتا ہے گاڑی کا کون سا ٹائر پنکچر ہوا تھا؟ - Teacher and Students Joke in Urdu

گاڑی کا کون سا ٹائر پنکچر ہوا تھا؟

*استاد آخر استاد ہی ہوتا ہے*

ضرور پڑھیے 

ٌایک رات کالج کے چار سٹوڈنٹ دیر تک آوارہ گردی کرتے رہے
ان کا اگلے دن کالج میں ٹیسٹ تھا انہوں نے کوئی تیاری نہیں کی لہذا وہ ٹیسٹ کے لیے نہ گئے اگلے دن انہوں نے ایک ترکیب سوچی
اور اپنے پرنسپل کے پاس گئے اور کہا کہ سر پرسوں رات کو ایک شادی میں شرکت کے لئے گئے تھے
جب ہم واپس آرہے تھے تو گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا وہاں پنکچر والی کوئی دکان نہیں تھی اس لیے ہم کار کو دھکا لگا کر واپس لائے اور ہم ٹیسٹ کے لئے نہ پہنچ سکے 
ان کے سر نے انہیں 3دن کا وقت دیا
سٹوڈنٹس نے شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم تیار ہوں گئے اس وقت ٹیسٹ والے دن پرنسپل نے کہا کہ یہ خاص ٹیسٹ ہے چاروں کو چار مختلف کمروں میں بٹھایا جائے گا انہوں نے منظور کر لیا اور کہا کہ ہم تیار ہیں

ٹیسٹ صرف ایک سوال پر مشتمل تھا 

.

گاڑی کا کون سا ٹائر پنکچر ہوا تھا؟ .....😜😛😜
( ہور کرو استاد نال استادی )

Post a Comment

Dear Visitor, how did you like this post? If you like this post, please share it with your friends and Express your valuable opinion. Don't write spam comment here. Thanks

Previous Post Next Post

Popular Posts