PUBG پب جی فنی فیس بک پوسٹس - PUBG Funny Facebook Posts in Urdu

PUBG پب جی فنی فیس بک پوسٹس


PUBG پب جی فنی فیس بک پوسٹس - PUBG Funny Facebook Posts in Urdu


ہم چھوڑ چلے اس محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا 
اس دل کو تسلی دے دینا گھبراۓ کبھی تو مت رونا 
(PUBG)
😜😫😜
پب جی 

سنا ہے 
PUBG 
 کھیلنے والے تمام فوجیوں کی ریٹائرمنٹ کا وقت آ گیا ہے
🔫



پب جی والوں مبارک ہو پتہ تو چل گیا ہوگا ۔۔یا میں بتاؤں 🤣🤣🤓🤓



پب جی pubg 
والے
فیس بُک پر اسلحے سے پاک اور نہتے ہو کر تشریف لائیں
یہاں معصوم لوگ پائے جاتے ہیں 😐😐😐😐



   تین مہینےسےاسکول بند ہے پربچوں نےایک دن بھی شور نہیں کرا.. اور ابھی دو دن ہوئے ہیں 
 PUBG
 بند ہوئے اور بچوں کا شور دیکھو اب...
ہائے ہمارا مستقبل...😉😉




پب جی کےفوجیوں کےزریعےکرونا پھیلتا ہے،
اس لیےبندکردی گئ ہے!
#وزیرٹیکنالوجی_سائیں_قائم_علی_شاہ
😝🤓😜🤣🙃👌⁦✌️⁩😎




PUBG
کے مجاہدین کی فیسبک پر واپسی شروع





تمام 
PUBG
 پلئیرز اپنا اپنا اسلحہ قومی خزانہ میں جمع کروا دیں....😂😂  




ہم
PUBG 
 کے تمام فوجیوں کو ریٹائر ہونے پہ تہہ دل سے خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنھوں نے ہمارے لیے رات بھر جاگنے کی تکلُف اٹھائی😁😂





مجھے تو ان لوگوں پر ترس آ رہا ہے جنہوں نے 
PUBG#
 کی وجہ سے بریک اپ کر لیا تھا

 

Post a Comment

Dear Visitor, how did you like this post? If you like this post, please share it with your friends and Express your valuable opinion. Don't write spam comment here. Thanks

Previous Post Next Post

Popular Posts