مورخ لکھے گا اک قوم ایسی بھی تھی جس کے نوجوان مندرجہ ذیل پوسٹیں کرکے اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرتے تھے - Funny Time wasted Posts in Facebook from Pakistai Users in Urdu

مورخ لکھے گا اک قوم ایسی بھی تھی جس کے نوجوان مندرجہ ذیل پوسٹیں کرکے اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرتے تھے


مورخ لکھے گا اک قوم ایسی بھی تھی جس کے نوجوان مندرجہ ذیل پوسٹیں کرکے اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کرتے تھے😫😜🤣😬

 آپکی بیٹری کے مطابق میری شادی کے کتنے چانسز ہیں؟

اس وقت کون کون جاگ رہا ہے اور جاگنے کی وجہ؟

 اس وقت آپکو کونسی بات پریشان کر رہی ہے، دل کا بوجھ ہلکا کر لیں

 کبھی دعا میں کسی کو مانگا ہے ؟

پاکستان کا قومی سالن کونسا ہے؟

کسی پاکستانی ڈرامے کا نام لکھیں، ساتھ لکھیں کمبل میں، جیسے میرے پاس تم ہو....‫..‫‫‫ 

 بابا جی نے کہا میرے والی نہیں ملی تو تیرے والی کا کیا بتاؤں ؟

اگر میں دانش جتنا پیار کروں تو بات کرو گی؟

کسی کرونا وائرس کو مینشن کریں؟

 ‏پلیز لمبی لمبی مت چھوڑنا،‏ بچپن میں کتنے پیسے لیکر سکول جایا کرتے تھے،؟

وہ یہ پوچھنا تھا آپ لوگ گروپ میں کیسے آتے ہیں؟
میرا تو اپنا ہیلی کاپٹر ہے۔ 

۔ کیا اپ 20 ہزار رپیہ کے لیئے مجھے Thappar مار سکتے ہو ؟

۔ اس وقت آپ کے سر پہ جو ڈوپٹہ ہے اسکا Colour کونسا ہے؟

آدھی رات کو بھوک کس کس کو لگ جاتی ہے؟

 مونچھوں والے لڑکے ٹھرکی ہوتے ہیں یا کلین شیو والے؟

جاگنے کی وجہ نہ بتاؤ بس اتنا بتاؤ سوۓ کیوں نہیں.. ؟؟

پوری ایمانداری سے اپنی گیلری سے فوٹو نمبر 1 کمنٹ کریں۔

 جنوری سے دسمبر تک کے فرمولے کے مطابق کس کو کیسا دولہا اور دلہن ملے گی۔۔

 بیس سے تیس والے حاضری لگاٸیں اور چالس سے اوپر والے چلّہ کاٹیں۔۔

 سچ سچ بتانا اس وقت آپ کے پاس کتنے روپے ہیں می 1600

 سچ سچ بتانا اس وقت کیا کر رہی/ کر رہے ہو۔۔جھوٹ بکل نہیں۔

 میں ڈی پی دیکھ کر بتا سکتا ہوں کس کے کتنے جانوں مانوں ہیں۔۔

Post a Comment

Dear Visitor, how did you like this post? If you like this post, please share it with your friends and Express your valuable opinion. Don't write spam comment here. Thanks

Previous Post Next Post

Popular Posts