پنجاب میں عموماً ایسا ہوتا ہے کہ کسی لڑکی کو اگر تاڑا جائے یا غور سے دیکھو تو وہ غصے سے دیکھتی ہے... اگر انتہا ہی کر دو تاڑنے کی تو وہ آگے سے دبی ہوئی آواز میں کہتی ہے.. تمہارے گھر ماں بہن نہیں ہے کیا ؟
لیکن کراچی میں ایسا بلکل نہیں ہوتا.. ایک دفعہ میں کراچی گیا وہاں ایسے ہی میری نظر ایک لڑکی پہ پڑ گئ.. اس نے اپنے ہاتھ لہراتے ہوئے اونچی آواز میں کہا...
ابے اوئے گھر تک چھوڑ کے آئے گا کیا 🤐😳
ایک چشمے والی لڑکی نے تو انتہاپسندی کی حد کر دی... مجھے اپنا چشمہ اتار کر دیتے ہوئے انداز میں کہا.. یہ پہن کہ دیکھ لے صیح سے نظر آئے گا .... 🧐