12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیدائش کے دن منائی جاتی ہے، ہم آپ کے لیے چند 12 ربیع الاول کے حوالے سے چند مشہور شاعری پیش کرتے ہیں، اس اردو شاعری کو آپ اپنے واٹس ایپ ، فیس بُک اور میسیجز میں استعمال کر سکتے ہیں۔

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

ہمیشہ تو نے غلاموں کےدل کئے ٹھنڈے
جلے جو تجھ سے وہ ناری ہے بارہویں تاریخ

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سلام

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

آئی نئی حکومت سکہ نیا چلے گا
عالم نے رنگ بدلا صبح شب ولادت

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

عجب انداز میں محبوب حق نے جلوہ فرمایا
سرور آنکھوں میں آیا جان دل میں نور ایماں میں

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

مچی ہے دھوم پیمبر کی آمد آمد ہے
حبیب خالق اکبر کی آمد آمد ہے

12 ربیع الاول عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اردو شاعری

1 Comments

Dear Visitor, how did you like this post? If you like this post, please share it with your friends and Express your valuable opinion. Don't write spam comment here. Thanks

Previous Post Next Post

Popular Posts