ایک زمیندار نے مقدمے میں وکیل کیا 😏
تاریخ پر گیا تو عدالت کے باہر وکیل صاحب زمیندار کو ایک کونے میں لے گئے اور پوچھا میں نے کہا تھا مخالف پارٹی کے گواہ توڑنے ہیں کیا بنا؟ 🤔
زمیندار: ان سے طے ہو گیا ہے کہ وہ گواہی نہیں دیں گے،
وکیل: تفتیشی کو بھی کچھ لگایا کہ نہیں؟ 🤔
زمیندار : جی کل ہی تھانے میں خدمت کر کے ضمنیاں اپنے حق میں لکھوا لی تھیں،😏😏
وکیل: مخالف پارٹی کے وکیل اور سرکاری وکیل کا بھی کچھ کیا یا نہیں؟ 🤔🤔
زمیندار: فکر نہ کریں وکیل صاحب، وہ ایک لفظ نہیں بولیں گے عدالت میں😒😒
وکیل: اور جج صاحب سے رابطہ نکالنا تھا، اس کا کیا ہوا؟🤔🤔
زمیندار: جی ان کے سالے کے گھر ان سے ملاقات ہو گئی تھی، انہوں نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ ہیں 😳😳😳
وکیل: شاباش۔۔۔ ویری گڈ۔۔۔۔ بس اب تم باقی سب کچھ مجھ پہ چھوڑ دو
😂😂😂😂😂😂