Homehumour ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا - Boyfriend and Girlfriend Funny Joke in Urdu by;) -4:57 PM 0 ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا۔ پاس ہی سے ایک بابا جی گزرے اور بولے، “بیٹا کیا یہ ہماری تہذیب ہے'؟لڑکا بولا: نہیں بابا جی یہ ساتھ والے گاؤں کی بلقیس ہے۔ آپ کسی اور درخت کے پیچھے دیکھیں۔😂😂😂. Tags: humour jokes طنزو مزاح Facebook Twitter