ہم تم گانے کے بول - Hum Tum OST Lyrics in Urdu
چل چل جھوٹی پرے ہٹ زرا
تو جو پاس آئے لگے اک سزا
چل چل جھوٹی پرے ہٹ زرا
تو جو پاس آئے لگے اک سزا
تیری میری لو سٹوری لگتی
مجھے چھچھورے دھیان سے تو سن لے زرا
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
ہم تم ملے نہ جان جانان رب کا فیصلہ
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
تیری ہسی جادو بھری لگتی ہے سب سے نرالی
ہو تیری ہنسی جادو بھری لگتی ہے مجھ کو نرالی
دو پل بھی وہ نہ چل سکے
راہوں میں جو ملے تم کو راہی
جو ملے تم کو راہی
ہو تیری میری لو سٹوری لگتی مجھے چھچھورے دھیان سے تو سن لے زرا
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
مشکل بھری یہ دلبری در پہ آیا بن کے میں سوالی
مشکل بھری یہ دلبری در پہ آیا بن کے میں سوالی
کتنوں پہ دل آیا تیری چکنی چپڑی باتیں تیری جالی
چکنی چپڑی باتیں تیری جالی
ہو تیری میری لو سٹوری لگتی مجھے چھچھورے دھیان سے تو سن لے زرا
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
ہم تم ملے نہ جان جاناں رب کا فیصلہ
Read more Lyrics: Angna OST Lyrics in Urdu / Hindi
Hum Tum OST Details
Singer: Ali Zafar & Damiya Farooq
Lyrics: Qamar Nashad
Composer: Naveed Nashad
Writer: Saima Akram Chauhdry
Director: Danish Nawaz
Producer: Momina Duraid