اِک شخص گھر آتے ہی بیگم سے میں گلی کے نکّڑ پر مڑا ہی تھا کہ ایک کتا - Funny Husband Wife Joke

اِک شخص گھر آتے ہی بیگم سے میں گلی کے نکّڑ پر مڑا ہی تھا کہ ایک کتا
 اِک شخص گھر آتے ہی بیگم سے میں گلی کے نکّڑ پر مڑا ہی تھا کہ ایک کتا - Funny Husband Wife Joke


اِک شخص گھر آتے ہی بیگم سے
میں گلی کے نکّڑ پر مڑا ہی تھا کہ ایک کتا۔۔
بیچ میں چھوٹا بیٹا بول پڑا ممی مجھے بھوک لگی ہے۔
بیگم نے اسے چپ رہنے کو کہا 
ہاں تو آپ کیا کہہ رہے تھے
شوہر۔ ہاں تو جیسے ہی میں مڑا ایک کتا۔۔۔
اچانک بڑا بیٹا بول پڑا ممی مجھے پاکٹ منی دیجئے میرے پیسے ختم ہو گئے
بیگم بھڑک کر بولی تم دونوں ذرا  چپ بیٹھ جاؤ مجھے کُتّے کی بات سننے دو 😜

Post a Comment

Dear Visitor, how did you like this post? If you like this post, please share it with your friends and Express your valuable opinion. Don't write spam comment here. Thanks

Previous Post Next Post

Popular Posts